انڈونیشیا میں بارش برسی تو جنگلات میں لگی آگ سے پریشان فائر فائٹرز نے خوشی سے ڈانس کرنا شروع کر دیا۔ رواں سال آگ اب تک 19 لاکھ ہیکٹر رقبہ جلا چکی ہے، جبکہ آگ سے اٹھنے والے زہریلے دھوئیں نے لاکھوں افراد کا جینا محال کر دیا ہے۔ اس کی وجہ سے پڑوسی ممالک سنگاپور اور ملائیشیا بھی پریشان ہیں۔

مزید دریافت کریں

تازہ ترین

ویڈیو, فلوریڈا میں نجی طیارے کے حادثے کی ڈیش کیم ویڈیو, دورانیہ 0,25

ویڈیو, امیتابھ بچن نے مداحوں سے ملاقات کے لیے بلٹ پروف شیشے کا سہارا کیوں لیا؟, دورانیہ 1,48

ویڈیو, انڈونیشیا میں بارش کی پہلی بوندیں اور فائر فائٹرز کا جشن, دورانیہ 0,37

ویڈیو, خاتون کو ٹکر، پھر لانڈری پر دھاوا، ہرن کی شرارت کیمرے میں قید, دورانیہ 0,39