BBC News اردو ایڈیشن منتخب کریں

نئی ایپ حاصل کریں

گوگل پلے سٹور سے اینڈروئڈ ڈیوائسزکے لیے بی بی سی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

ایپ سٹور سے آئی فون اور آئی پیڈ کے لیے بی بی سی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

نوٹ: یہ ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں اور اس کا انگریزی زبان کا کوئی ایڈیشن بھی نہیں ہے

BBC World Service ایپ کے بارے میں

BBC World Service ایپ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں متعدد زبانوں میں بی بی سی نیوز تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ اپنی پسند کی زبان کا ایڈیشن منتخب کریں اور ایسی خبریں حاصل کریں جو بی بی سی کے صحافیوں کی ٹیم ہر زبان کے ایڈیشن کے لیے تیار اور مرتب کرتی ہے، اور علاقائی و عالمی سطح پر رپورٹنگ کرتی ہے۔

ایسی قابلِ اعتماد صحافت کے ذریعے باخبر رہیں، جس میں خبروں کو واضح انداز میں پیش کیا جاتا ہے اور غلط معلومات و گمراہ کن پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کے خلاف آپ کو آگاہ رکھا جاتا ہے۔ ایک ہی جگہ پر براہِ راست رپورٹنگ، لائیو ٹی وی، پوڈکاسٹس اور ویڈیو کوریج سے استفادہ کریں۔

نوٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں ہے

غیر جانبدار عالمی اور علاقائی خبریں، ٹاپ نیوز اور تجزیے

سرخیاں، خصوصی مضامین اور ماہرین کے تجزیے

تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹیں

اہم عالمی اور علاقائی خبروں پر مبنی تفصیلی رپورٹنگ، تفصیلی مضامین اور ویڈیوز، نیز ایسی رپورٹس جس میں گمراہ کن معلومات کا جائزہ لیا جاتا ہے اور پیچیدہ خبروں کو آسان انداز میں پیش کیا جاتا ہے۔

ویڈیوز

خبریں ویڈیوز کی صورت میں دیکھیں، جو ایک مختلف زاویہ نظر فراہم کرتی ہیں۔

اہم خبروں کے الرٹس

پش الرٹس موصول کرنے کا انتخاب کریں، جس کے ذریعے آپ اہم خبروں کے فوری نوٹیفیکیشنز براہِ راست اپنے ڈیوائس پر موصول کریں گے۔

BBC کے بارے میں

برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) برطانیہ کا پبلک سروس نشریاتی ادارہ ہے، جو ٹی وی، ریڈیو، ڈیجیٹل اور سوشل پلیٹ فارمز کے ذریعے قابلِ اعتماد خبریں، تجزیے اور تفریحی مواد فراہم کرتا ہے۔

یہ ادارہ تجارتی اور سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد ہے اور ایک ایسے شاہی چارٹر کے تحت کام کرتا ہے جو اس خودمختاری کی ضمانت دیتا ہے۔

بی بی سی نیوز گروپ کے دفاتر 54 ممالک کے 64 شہروں میں قائم ہیں۔

BBC World Service کیا ہے؟

BBC World Service انگریزی سمیت 45 زبانوں میں دنیا بھر کے لیے خبریں اور حالاتِ حاضرہ سے متعلق مواد پیش کرتی ہے، جو ویڈیو، آڈیو اور آن لائن ذرائع پر دستیاب ہوتا ہے۔

بنیادی طور پر BBC World Service کے ذریعے، BBC ہر ہفتے 50 کروڑ 30 لاکھ افراد تک رسائی حاصل کرتی ہے اور بین الاقوامی خبررساں اداروں میں اعتماد، بھروسے اور خودمختاری کے اعتبار سے عالمی ناظرین کی اولین پسند شمار ہوتا ہے۔

مختصر ویڈیوز

مختصر ویڈیوز کا اختتام

اہم خبریں

لائیو , ایران کے خلاف ’نئی فوجی کارروائی کے اشاروں‘ پر روس کو تشویش، چین کا تہران کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان

’غلط فہمی‘ کی بنیاد پر پولیس کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد اور مبینہ تجاوزات پر نوٹس

آن لائن دعوت نامہ اور نہ ہونے والی شادی کا جشن، جو 11 خواتین کے لیے زندگی کے خوبصورت ترین سفر کی وجہ بنا

فیچر اور تجزیے

مقبول خبریں